وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاکہ انہیں پیٹرول پر 95 روپے اور ڈیزل پر 203 روپے اضافے کی تجویز دی گئی جو انہوں نے مسترد کردی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی The post وزیراعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان appeared first on Qaumi Akhbar.



